Advertisement

اپوزیشن کا پہلا جلسہ کوئی تاثر قائم نہیں کر سکا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا پہلا جلسہ کوئی تاثر قائم نہیں کرسکا،  جلسے سے اپوزیشن کو فائدہ نہیں نقصان ہوا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے گوجرانوالہ میں اپوزیشن کے جلسے پر تنقید کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ غیرجانبدارتجزیہ کاربھی کہہ رہے ہیں جلسے میں 15 سے 18 ہزار لوگ تھے۔

Advertisement

فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن کا پہلا جلسہ کوئی تاثر قائم نہیں کر سکا، لگتا یہی ہے کہ جلسے سے اپوزیشن کو فائدہ نہیں نقصان ہوا ہے جبکہ جلسے میں قائدین کی تقاریر میں  خراب  زبان استعمال کی گئی اور اداروں کیخلاف محاذ بنانے کی ناکام کوشش کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں آج ہو گا، خواجہ آصف کی بھی شرکت متوقع
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version