Advertisement

مریم نواز کی ساری تقریر عمران خان کے بارے میں تھی

شہباز گل

معاون خصوصی شہباز گِل کا کہناہے کہ مریم نواز نے کھوکھلی تقریر کی، ان کی ساری تقریر عمران خان کے بارے میں تھی۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی نے مریم نواز کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مریم نے کہا کہ یہ ان کی بھی فوج ہے، ایسا لگ رہا ہے کہ ان کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوگيا ہے۔ اب یہ دوبارہ پاؤں پڑ کر این آر او لینے کی کوشش کررہے ہیں۔

شہباز گل کا کہنا تھا کہ مریم نواز نےنانی کا رشتہ بتایا، لیکن یہ نہیں بتایا کہ والد نے لوٹ مار سے جو پیسا جوڑا اس کی رسیدیں کہاں ہیں؟ یہ بھی نہیں بتایا کہ جعلی خط سپریم کورٹ میں کیوں جمع کرایا؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
Next Article
Exit mobile version