Advertisement

افغانستان کے عوام امن چاہتے ہیں، زلمے خلیل زاد

زلمے خلیل زاد

امریکی نمائندۂ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ افغانستان کے عوام امن چاہتے ہیں، امریکا ان کے ساتھ کھڑا ہے۔

امریکی نمائندۂ خصوصی نے کہا ہے کہ افغانستان کے صدر اشرف غنی قطر کی دعوت پر دوحہ میں موجود ہیں۔

زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ امریکی کمانڈر جنرل اسکاٹ ملر اور میں نے افغان صدر سے امن مذاکرات پر تبادلۂ خیال کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے افغانستان سے تعاون، شراکت داری اور سیاسی سیٹلمنٹ کے لیے امریکی عزم کا اعادہ کیا ہے، افغان صدر اشرف غنی سے کہا کہ امن کا موقع ہاتھ سے نہ جانے دیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ دونوں فریقین کی جانب سے امن کی کوششیں حوصلہ افزا ہیں، امریکا افغان سربراہی میں امن عمل کی حمایت کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکی صدر ٹرمپ کو بڑا دھچکا، ظہران ممدانی نیویارک کے نئے میئر منتخب
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ترکیہ میں ہاتھ سے لکھا ہوا دنیا کا سب سے بڑا قرآنِ پاک تیار
نیویارک کی میئرشپ کا فیصلہ آج، ظہران ممدانی سب سے آگے
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version