Advertisement

چوری کا معاملہ بھینس نے کیسے حل کیا؟

پولیس کی ناکامی پر بھینس نے چوری کا کیس حل کرادیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادراے کے مطابق بھارت کی ریاست اتر پردیش جلیسر شہر کے علاقے میں ایک واقع پیش آیا ہ علی نگر کے رہائشی وریندر نے پولیس کو شکایت درج کرائی کہ اس کی بھینس اس کے دوست دھرمیندر نے چوری کرکے کسی کو فروخت کردی ہے۔

پولیس  کے مطابق وریندر  نے دعویٰ کیا کہ اس کے دوست دھرمیندر نے بھینس چراکر ایک ایک مسلمان کو بیچ دی ہے۔

تاہم جب وہ شخص بھینس کو لے کر جانوروں کے میلے میں آیا تو وریندر نے اسے بھینس سمیت پکڑ لیا۔

اس حوالے سے وریندر کے دوست دھرمیندر نے ان الزامات کی تردید کی اور کہا کہ اس نے مسلمان کو بھینس فروخت ضرور کی ہے لیکن یہ بھینس چوری کی نہیں بلکہ اس کی اپنی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ بھارتی پولیس نے معاملے کو سلجھانے کے لیے بھینس اور اس کے مالک ہونے کا دعویٰ کرنے والوں کو تھانے میں بلای۔

 جہاں سب کے سامنے دونوں افراد کو بھینس کو آواز دینے کا کہا گیا تاہم اُس ہی دوران یہ دیکھا گیا کہ تھوڑی ہی دیر بعد بھینس اصلی مالک دھرمیندر کے پاس چلی گئی اور یوں بھینس کے اصل مالک کون اس سے پردہ اُٹھ گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھیس بدل کر پولیس کو چکما دینے والا چور گرفتار
طیارے 35 ہزار فٹ کی بلندی پر ہی سفر کیوں کرتے ہیں؟ جانیے
بالوں پر رنگ کروانا شہری کو مہنگا پڑگیا
پرفیوم کی خوشبو دیر تک برقرار رکھنے کے لیے یہ طریقے آزمائیں!
باڈی ایئر کنڈیشنر ، وہ آلہ جو انسانی جسم پر موسم کے اثرات کو کم کریگا
اکثر افراد کو لفٹ میں سر چکرانے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version