Advertisement

پاکستان نگورنو کاراباخ سے متعلق آذربائیجان کے ساتھ ہے، وزیرخارجہ

شاہ محمود قریشی

سائفر کیس؛ شاہ محمود قریشی کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہناہے کہ پاکستان نگورنو کاراباخ سے متعلق آذربائیجان کے موقف کی حمایت کرتا ہے۔

آذربائیجان کےہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران وزیر خارجہ نے دو طرفہ تعلقات سمیت  دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان اس مشکل وقت میں آذربائیجان کی قیادت و عوام کے ساتھ ہے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آذربائیجان کے ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات سمیت دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پرآذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی  پر بھی بات چیت کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version