Advertisement

ٹرمپ نے بھارت کو غلیظ، گندہ اور بے ہودہ قرار دے دیا

ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے انڈیا کو غلیظ، گندہ اور بے ہودہ ملک قرار دے دیا ہے۔

بین الاقوامی ذرائع ابلا غ کے مطابق امریکی صدارتی امیدواروں کے آخری مباحثے میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بھارت کو دیکھو، کتنا گندا ہے، وہاں کی ہوا کتنی آلودہ ہے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی مان گئے کہ ہندوستان غلیظ اور بے ہودہ ہے ، پاکستان کو تنہا کرنے کے خواب دیکھنے والے خود رسوا ہو گئے ، پاکستان کے ہندوستان کا اصلی چہرہ دکھانے کے اثرات  سامنے آنے لگے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version