Advertisement

موسم کی تبدیلی ، لاہور میں سموگ کے بادل چھا گئے

Smog-Punjab

موسم کی تبدیلی کے بعد لاہور میں سموگ کے بادل چھا گئے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور دنیا میں فضائی آلودگی میں بھی سب سے آگےہے، لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 221 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

پنجاب بھر میں سموگ میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا، صبح سے شام تک پنجاب کی فضاؤں میں سموگ کے سائے گہرے ہونے لگے ہیں ، جس کے باعث شہری آنکھوں اور گلے کی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا ، بارش کا کوئی امکان نہیں ، کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version