ملک کے بیشتر علاقوں میں جاڑے کی آمد، برفباری کا آغاز

ملک کے بیشترعلاقوں میں جاڑے نے دستک دے دی، شمالی علاقہ جات میں برفباری کے باعث پہاڑوں اور درختوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔
تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں بھی شام کے اوقات میں خنکی میں اضافہ ہوگیا ہے۔
دوسری جانب نانگا پربت ، فیری میڈوز پر جاڑے کی پہلی برفباری ہوئی تو پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ،ضلع دیامر کے علاقے بابوسر ٹاپ پر برفباری کے بعد شاہراہ بند ہوگئی ہے جس سے ناران کے راستے گلگت بلتستان آنےوالے مسافر پھنس گئے۔
برفباری سے نانگا پربت ، فیری میڈوز اور بوٹو گاہ ٹاپ و دیگر بلند پہاڑوں پر برفباری کا دلکش منظر سیاحوں کو اپنی جانب مائل کررہا ہے ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

