اپوزیشن نے پی ڈی ایم کا ڈھانچہ تشکیل دے دیا

اپوزیشن نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا ڈھانچہ تشکیل دے دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اجلاس آج ہو رہا ہے جس میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے تشکیل دیئے گئے ڈھانچے کا اعلان کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم کے صدر ہوں گے جبکہ سینئر نائب صدر پیپلز پارٹی اور سیکریٹری جنرل ن لیگ سے ہو گا۔
ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم میں تمام اپوزیشن جماعتوں کا ایک ایک نائب صدر ہو گا اور شاہ اویس نورانی سیکرٹری اطلاعات ہوں گے۔
پی ڈی ایم کا پہلا جلسہ کوئٹہ میں 11 اکتوبر کو منعقد کیا جائےگا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

