Advertisement

فہد مصطفیٰ نے اپنی نئی فلم کے کردار کا پوسٹر انٹرنیٹ پر شئیر کردیا

فہد

پاکستان ڈرامہ وفلم انڈسٹری کےمعروف اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ نے اپنی نئی آنے والی فلم میں ادا کرنے والے کردار کی پہلی جھلک کا پوسٹر سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شئیر کر دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اداکار نے نئی آنے والی فلم “قائداعظم” میں اپنے کردار کی پہلی جھلک جس میں وہ پولیس کا یونیفارم پہنے نظر آرہے ہیں، مداحوں کے ساتھ شئیر کی ہے اور اپنے کردار سے متعلق مداحوں کو بتایا ہے۔-

اداکارکی اس پوسٹ پر سوشل میڈیا پر تعریفی تبصروں کے انبار لگ گئے ۔ پوسٹ پر نہ صرف مداحوں بلکہ ساتھی فنکاروں نے بھی رد عمل کا اظہار کیا۔

اداکارہ ماہرہ ‌خان نے رد عمل دیتے ہوئے کمنٹ میں “تالیاں” لکھا۔

Advertisement

یاد رہے کہ ماہرہ خان اس فلم میں  فہد مصطفیٰ کے ساتھ مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version