عالمی وبا کی بگڑتی صورتحال ، ایران میں پابندیوں میں توسیع

عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کو دیکھتے ہوئے ایرانی حکومت نے ملک میں کورونا پابندیوں میں20 نومبر تک توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔
بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران میں کورونا وبا کی صورتحال تشویشناک رُخ اختیار کر گئی ہے،21 صوبوں میں کورونا کا ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے، جبکہ 43 علاقوں میں ایک ہفتے کے لیے پابندیاں سخت کردی گئی ہیں۔
ایرانی حکام کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ کورونا کے نئے مریضوں کے لیے اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی ہے۔
حکام کا کہنا ہے اگر شہریوں نے پابندیوں پر عمل نہ کیا تو یومیہ اموات کی تعداد 600 ہوسکتی ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

