امیر البحر کی آرمی چیف سے ملاقات

پاک بحریہ کے نئے سربراہ ایڈمرل امجد خان نیازی نے راولپنڈی میں جنرل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے۔
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نئے نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کے دوران پیشہ وارانہ دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
آرمی چیف کی جانب سےایڈمرل امجد خان کو پاک بحریہ کی کمانڈ سنبھالنے پر مبارک باد دی۔
ایڈمرل امجد خان نیازی نے جی ایچ کیو کے دورے کے دوران وہاں واقع یادگارِ شہداء پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

