ٹک ٹاک پر پابندی ، یاسر حسین کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان شو بز انڈسٹری کے ناموراداکار، پروڈیوسر اور رائٹر یاسر حسین نے ٹک ٹاک پر پابندی کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ پابندی مسئلے کا حل نہیں۔
تفصیلات کے مطابق یاسر حسین نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پرعائد پابندی سے متعلق اظہارخیال کر تے ہوئے کہا ہے کہ پابندی مسئلے کا حل نہیں ہے، جس کا پیٹ خراب ہو اس کا کھانا کم کرتے ہیں سب کا کھانا بند نہیں کرتے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل ٹی وی اداکارمنیب بٹ بھی ٹک ٹاک پر پابندی پر افسوس کا اظہارکرچکے ہیں تاہم عمران عباس نے اس ایپ پر پابندی لگنے پر خوشی کا اظہار کیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

