Advertisement

عالمی وبا کے باعث اقوام متحدہ میں ملاقاتیں منسوخ

عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے وار کے باعث اقوام متحدہ میں ملاقاتوں کے پروگرام ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق رکن ملک کے پانچ اہلکاروں میں کورونا کی تشخیص پر ملاقاتیں ملتوی کی گئیں، متاثرہ افراد کا تعلق نائجر کے یو این مشن سے ہے۔

ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر نے یو این کے 193 رکن ممالک کو خط لکھا جس میں اقوام متحدہ کے میڈیکل یونٹ کے مشورے پر ہونے والی ملاقاتوں کے منسوخ ہونے سے آگاہ کیا۔

اقوام متحدہ میں رواں ہفتے کے آخر تک کوئی ملاقات نہیں ہوگی تاہم کورونا کے باعث اقوام متحدہ میں ملاقات منسوخ ہونے کا یہ پہلا موقع ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version