صبا قمر کے نئے بولڈ فوٹو شوٹ کے چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی با صلاحیت صف اول کی اداکارہ صبا قمر کے نئے بولڈ فوٹو شوٹ نےسوشل میڈیا پر دھماکا کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق صبا قمر نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اس فوٹو شوٹ کی تصاویر بھی شئیر کی ہیں جس میں انھوں نے سیاہ و سفید رنگ کا مغربی لبا س زیب تن کیا ہو اہے اور نہایت گلیمرس نظر آ رہی ہیں۔
سوشل میڈیا پرایک طرف تو ان کی خوبصورتی کی تعریف کی جا رہی ہے تو دوسری جانب ان پر مغربی لبا س کے باعث تنقیدی نشتربھی بر سائے جا رہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement