مسجد نبوی میں سینیٹائزنگ کے لیے روبوٹ کا افتتاح
حرم شریف کے بعد اب مسجد نبویﷺ میں بھی سینیٹائزنگ کے لیے...

جامع الجزائر نامی اس مسجد کو افریقہ کی سب سے بڑی اور دنیا کی تیسری بڑی مسجد قرار دیا گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی افریقہ کے ملک الجزائر میں ملک کی سب سے بڑی مسجد اور دنیا کی تیسری بڑی مسجد کا افتتاح ہو گیا ہے۔
یاد رہے کہ مسجد کا افتتاح رسول ﷺ کے یومِ ولادت یعنی 12 ربیع الاول کو کیا گیا۔
واضح رہے کہ یہ مسجد تقریباً 70 ایکڑ رقبے پر قائم ہے جس کے مینار کی بلندی 260 میٹر سے زائد ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News