Advertisement

کل کوئٹہ میں پی ڈی ایم کا جلسہ کامیاب ہوگا، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کل کوئٹہ میں پی ڈی ایم کا جلسہ کامیاب ہوگا، جلسے سے سابق وزیر اعظم نواز شریف بھی خطاب کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کراچی واقعے سے حکومت کی بدنامی ہوئی، کراچی واقعے کی تحقیقات کا حق سندھ حکومت کو ہے تاہم کراچی واقعہ کی تحقیقات کی ضرورت نہیں ہے وہ تو روز روشن کی طرح عیاں ہے

مریم نواز نے کہا کہ چینی اور آٹا مارکیٹ سے غائب ہے لیکن حکومت کی توجہ سابق وزیر اعظم نواز شریف پر ہے۔ ملک میں لوگ آٹا اور چینی کو ترس گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ این آر او کی ضرورت کسی اور کو نہیں بلکہ خود وزیر اعظم عمران خان کو ہے۔ انہیں کو معلوم ہونا چاہیئے

برطانیہ قانون کے تحت چلتا ہے وہاں کوئی ارشد ملک جیسے ججز نہیں ہوتے۔

Advertisement

مریم نوازنے کہا کہ کراچی واقعے پر سب کو افسوس ہے اور اس سے حکومت کی بدنامی ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version