کراچی, کورونا وائرس نے ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی

کورونا وائرس نے کراچی کے ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی۔
تفصیلات کے باعث کراچی کے جناح اسپتال کے ڈاکٹر عثمان جناح کورونا کے باعث چل بسے۔ وہ اسپتال میں شعبہ ای این ٹی کے سابق سربراہ تھے۔
ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق ڈاکٹر عثمان گزشتہ شب 2 بجے انتقال کر گئے۔
انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹر عثمان کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے اور طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث اسٹیڈیم روڈ کے نجی اسپتال میں 2 روز سے وینٹی لیٹر پر تھے۔
سیمی جمالی کے مطابق ڈاکٹر عثمان ایک سال قبل جناح اسپتال سے ریٹائر ہوئے ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

