Advertisement

آصف زرداری ابھی تک نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں ، ترجمان

صدر آصف زرداری

صدر آصف زرداری کوئٹہ پہنچ گئے (فائل فوٹو)

سابق صدر آصف علی زرداری ابھی تک نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بلاول ہاؤس کے ترجمان نے آصف زرداری کی اسپتال سے گھر شفٹ ہونے کی خبروں کی سختی سے تردید  کی ہے۔

ترجمان بلاول ہاؤس کا کہنا ہے کہ آصف زرداری ہسپتال میں زیر علاج ہیں ، ان کے ضروری ٹیسٹوں کے بعد ڈاکٹرز کی زیر نگرانی علاج جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ: بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version