Advertisement

پی ایس ایل سیزن 5، لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو شکست دے دی

پی ایس ایل

پاکستان سپرلیگ کے 5 ویں ایڈیشن کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 25 رنز سے شکست دے دی۔

پاکستان سپرلیگ کے 5 ویں ایڈیشن کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 25 رنز سے شکست دے دی اور پہلی بار فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں 17 نومبر کو فائنل میں مدمقابل آئیں گی۔

ملتان سلطانز کی ٹیم 183 رنز کے تعاقب میں 157 رنز پر ڈھیر ہوگئی، لیتھ کی نصف سنچری بھی ملتان سلطانز کو شکست سے نہ بچاسکی۔

اس سے قبل پاکستان سپرلیگ کے 5 ویں ایڈیشن کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 183 رنز کا ہدف دیا تھا۔

Advertisement

پاکستان سپر لیگ 5 کے فائنل میچ میں لاہور قلندرز نے مقررہ اوورز میں6 وکٹ پر 182 رنز بنائے اور حریف ٹیم ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دیا تھا۔

ملتان سلطانز کی جانب سے شاہد آفریدی نے 2 وکٹیں حاصل کی۔

واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 5 کے دوسرے ایلیمنیٹر میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم پر کھیلے جانے والے ایونٹ کے پہلے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو مات دی تھی، جبکہ کراچی کنگز نے کل ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک بھارت مصافحہ تنازع پر حارث رؤف کا بیان سامنے آگیا
ایشیا کپ، سری لنکا نے افغانستان کی لنکا 6 وکٹوں سے ڈھا دی
میجر لیگ کرکٹ کمپنی نے امریکی کرکٹ بورڈ کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں مایوس کن کارکردگی، ارشد ندیم کی قوم سے معذرت
اسرائیل کھیلے گا تو فیفا ورلڈ کپ ہم نہیں کھیلیں گے، اسپین کا بڑا اعلان
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں میڈل حاصل نہ کرسکے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version