اثاثہ جات کیس, خورشید شاہ سمیت دیگرملزمان پر فردجرم عائد

احتساب عدالت کی جانب سے اثاثہ جات کیس میں پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ سمیت دیگرملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج جسٹس فرید انورقاضی نے فردجرم عائد کی، کمرہ عدالت میں تمام ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔
عدالت نے صوبائی وزیر اویس شاہ سمیت دیگر ملزمان پر بھی فرد جرم عائد کی،خورشید شا ہ اورصوبائی وزیر اویس شاہ سمیت تمام ملزمان نے صحت جرم سے انکارکردیا۔
خیال رہے کہ رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ پر آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں فرد جرم عائدکی گئی تھی۔
بعد ازاں احتساب عدالت نے نیب ریفرنس پر سماعت 11 دسمبر تک ملتوی کردی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

