پی آئی اے کی رضاکارانہ علیحدگی اسکیم آج کابینہ میں پیش کی جائے گی

وفاقی کابینہ میں آج پی آئی اے کی رضاکارانہ علیحدگی اسکیم منظوری کے لیے پیش کی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ نے منصوبے کے لیے وفاقی حکومت سے 12 ارب روپے سے زائد طلب کیے ہیں، 2500 سے 3ہزار ملازمین کو رضاکارانہ علیحدگی اسکیم کی پیشکش کی جائے گی۔
پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق کسی ملازم کو زبردستی نہیں نکالا جارہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement