Advertisement

چوہدری شجاعت کی طبعیت ناسازی، سروسز اسپتال میں علاج جاری

تحریک عدم اعتماد

تحریک عدم اعتماد

 سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ  چوہدری شجاعت حسین طبعیت میں ناسازی کے باعث سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ڈاکٹروں کا کہناہے کہ ان کی صحت میں بہتری آئی ہے اور ان کا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ماہرین کی ٹیم چوہدری شجاعت  کی طبیعت اور دی جانے والی ادویات سے ہونے والے اثرات کو مانیٹر کررہی ہے۔

سروسز اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر افتخار کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے جو خوش آئند ہے۔

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ کے بھتیجے اور رکن قومی اسمبلی چوہدری مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین کی طبعیت الحمد للّٰہ اب بہتر ہے، دعائیں کرنے اور خیریت دریافت کرنے والے تمام احباب کے شکر گزار ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version