رواں برس موسم سرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی، وزیر تعلیم سندھ

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں رواں برس موسم سرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی۔
تفصیلات کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث پہلے ہی معمول سے زیادہ تعطیلات ہوچکی ہیں۔
سعید غنی کا کہنا تھا کہ اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کے شیڈول میں موسم سرما کی چھٹیاں شامل نہیں ہیں، موسم سرما کی چھٹیوں کافی الحال کوئی امکان بھی نہیں ہے۔
وزیر تعلیم سندھ کا مزید کہا کہ نومبر کے آخر میں این سی او سی کے اجلاس میں اس پر مزید بحث ہوگی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement