Advertisement

صحت پر سیاست ن لیگ کا وطیرہ ہے، شہباز گل

شہباز گِل

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کا ن لیگی قیادت پر تنقید کرتے ہوئے کہناہے کہ صحت پر سیاست ن لیگ کا وطیرہ ہے، شہباز شریف کا کمر درد صرف احتساب کے وقت ہوتا ہے جبکہ خرابیِ صحت کا بہانہ کرکے میاں صاحب مفرور ہوگئے۔

شہباز گل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اُس وقت بھی مریم اورنگزیب کے بیانات اسی طرز کے تھے، حکومت کو نواز شریف کی بیماری کا ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا تھا۔

شہباز گل نے کہا کہ آج بڑے میاں نہ صرف بھلے چنگے ہیں بلکہ ریاست کے خلاف زہر اُگلنے میں مصروف ہیں، یہ بیماریوں کا بہانہ احتساب سے بچنے کیلئے کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تنازعات عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں،شہبازشریف، عالمی یوم امن پر پیغام
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version