Advertisement

ابھی جیت کا حتمی اعلان نہیں ہوا تاہم ہمیں برتری حاصل ہے، جوبائیڈن

امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ابھی جیت کا حتمی اعلان نہیں ہوا تاہم ہمیں برتری حاصل ہے، عوام نے ہمیں مینڈیٹ دیا ہے اور ہم انتخابات جیت رہے ہیں۔

امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم حتمی انتخابی نتائج کے منتظر ہیں مجھے ہمیں عوام نے مینڈیٹ دیا ہے اور ہم 300 سے زیادہ الیکٹورل ووٹ حاصل کرنے کی راہ پر گامزن ہیں، حیثیت قوم ایک ساتھ بحران سے نکلنے کا وقت آ گیا ہے۔

امہوں نے کہا کہ ہم نے 74 ملین سے زیادہ ووٹ حاصل کیے ہیں اور امریکہ کی تاریخ میں آج تک کسی صدارتی امیدوار کو اتنے ووٹ نہیں ملے۔

جوبائیڈن نے کہا کہ ہمیں انتشار اور اختلافات میں الجھ کر وقت ضائع نہیں کرنا چاہیے۔ ہمارا معاشی منصوبہ کورونا کے بعد نقصان پر قابو پانے کے لیے ہو گا، کورونا وائرس سے 2 کروڑ لوگ بے روزگار ہوئے ہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version