Advertisement

شنیرا اکرم ایک مرتبہ پھر پاکستانی شہریوں سے ناراض

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ اور سماجی کارکن شنیرا اکرم ایک بار پھر پاکستانی شہریوں سے ناراض ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق شنیرا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’گاڑی سے باہر کچرا کہیں بھی پھینک دینا آپ کو کاہل، گندا، غیر مہذب بناتا ہے‘۔

انہوں نے شہریوں پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہا کہ ایسے غلط کام کرنے والے یہ ظاہر کرتے ہیں کہ ان کی معاشرے میں کوئی عزت نہیں ہے۔

 شنیرا اکرم نے یہ بھی لکھا کہ ایسی حرکتیں کرنے والوں کی ذہنی کیفیت سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ ایسے شخص ہیں جس کیلئے اپنے ملک یا یہاں بسنے والے لوگوں کیلئے قطعی کوئی احترام نہیں ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی شنیرا اکثرساحل کی صفائی اور گندگی کے کیخلاف مہم چلانے کے حوالے سے خبروں میں رہیں ہیں۔

صرف یہی نہیں بلکہ شنیرا اکرم نے پاکستان میں بچوں کے جنسی استحصال اور بدسلوکی کیخلاف بھی آواز بلند کی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
Next Article
Exit mobile version