Advertisement

پنجاب میں عالمی وبا، 830 مقامات پر مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن

پنجاب میں عالمی وبا کورونا وائرس کےتیزی سے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر 830 مقامات پر مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔

سرکاری اعدادوشمار کے مطابق830مقامات میں 1416 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے اور 3ہزار332افراد رہائش پذیر ہیں۔

ذرائع کے مطابق لاہور کے 435 مقامات سیل کیے گئے ہیں۔ بہاولپور37، بھکر35 اور چینوٹ کے7 مقام مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت سیل کیے گئے ہیں۔

اسی طرح ڈیرہ غازی خان17، فیصل آباد34، گوجرانوالہ14، گجرات29، جہلم8، قصور3، ملتان44، روالپنڈی47، ساہیوال 16 اورسرگودھا کے 24 مقامات سیل کیے گئے ہیں۔

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں کورونا کے 283نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version