صدرمملکت کا شاعر مشرق علامہ اقبال کو خراج عقیدت

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نےعظیم مفکر، فلسفی اورشاعرمشرق علامہ اقبال کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ڈاکٹر عارف علوی نے شاعر مشرق کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ علامہ اقبال کا فلسفہ خودی پرعمل ہمیں ترقی کی نئی بلندیوں تک پہنچاسکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال نے برصغیرکےمسلمانوں کےلیےعلیحدہ وطن کا خواب دیکھا۔ وہ مفکر تھے اور انہوں نے تحریروں اورشاعری سےمسلمانوں کواتحاد کا درس دیا۔
خیال رہے کہ شاعرمشرق علامہ محمد اقبال کا143واں یوم پیدائش آج ملی جوش وجذبے سے ملک بھر میں منایا جارہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement