Advertisement

عالمی وبا کی کسی ویکسین کو تاحال منظور نہیں کیا گیا، ڈبلیو ایچ او

ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ ابھی تک ایسی کوئی ویکسین نہیں جس کو عالمی سطح پرمنظور کرلیا گیا ہو۔

خبر رساں ایجنسی کا کہناہے کہ ڈبلیو ایچ او نے زیادہ سے زیادہ کورونا ویکسین تیار کرنے پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ وائرس کیخلاف ہمیں مزید ویکسینز بنانے کی ضرورت ہوگی۔

عالمی ادارہ صحت کا کہناتھا کہ زیادہ سے زیادہ ویکسین زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچا سکتی ہے۔ کچھ ویکسین حاملہ خواتین اور عمر رسیدہ افراد کیلئے زیادہ محفوظ ہوسکتی ہے تاہم لاعلمی اور بے احتیاطی ہمیں کورونا میں مبتلا کرسکتی ہے۔

ڈبلیو ایچ او کا کہناہے  کہ  ہمارا مقصد ہے کہ 2021میں تقریباً 20فیصد آبادی کو ویکسین فراہم کی جائے۔ چند ایک ویکسین پر مرحلہ وار اقدامات جاری ہیں۔

خیال رہے کہ دنیا بھر سے فارماسیوٹیکل کمپنیاں اس وقت  کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔  روس نے اپنی بنائی کورونا ویکسین کے 90 فیصد سے زیادہ مؤثر ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version