Advertisement

عبدالقادر بلوچ کا ن لیگ چھوڑنے سے متعلق اہم بیان

مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنما لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کا کہنا ہے کہ باضابطہ طور پر پارٹی سے مستعفی ہونے کا آج اعلان کروں گا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنما لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) سے عملی طور پر الگ ہوچکا ہوں اور ن لیگ سے آج باضابطہ طور پر مستعفی ہونے کا اعلان کروں گا۔

بلوچستان میں ن لیگ کے صوبائی صدر نے کہا کہ پارٹی چھوڑنے کی بنیادی وجہ نوازشریف کا بیانیہ ہے اور مسلم لیگ (ن) میں واپس جانے کی کوئی گنجائش نہیں۔

ناراض لیگی رہنما عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ بلاول بھٹو اور آصف زرداری کا پارٹی میں شمولیت کا پیغام ملا ہے اور پیپلزپارٹی میں شمولیت سےمتعلق مشاورت کےبعدلائحہ عمل طےکروں گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version