Advertisement

متحدہ عرب امارات اور یونان کے درمیان معاہدوں پر دستخط

متحدہ عرب امارات اور یونان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں اور یادداشتوں پر دستخط کردیے گئے۔

 امارات کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ولی عہد ابوظبی شیخ محمد بن زاید النہیان نے یونانی وزیراعظم کیریاکوس میتسوتاکیس کا ساحلی محل میں استقبال کیا۔

 اس موقع پر یونانی وفد اور اماراتی وزرا وعہدے داران موجود تھے۔ ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں کی موجودگی میں تزویراتی شراکت کے معاہدے کے ساتھ خارجی سیاست اور دفاع کے شعبوں میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔

واضح رہے کہ دونوں ممالک نے مل کر کام کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آسام میں بھارتی گرفت کمزور، ایک سال میں 35 بھارتی فوجی باغیوں کے ہاتھوں ہلاک
اگر ضرورت پڑی توکوئی امریکی سرپرستی میں حماس کوختم کرےگا، ڈونلڈٹرمپ
پیوٹن کا ٹرمپ کو فون، مشرق وسطیٰ میں قیام امن پر مبارکباد دی
مکہ مکرمہ، جدید ترین شاہ سلمان گیٹ منصوبے کا اعلان کر دیا گیا
بھارت روس سے تیل نہیں خریدے گا،ٹرمپ کا دعویٰ ،مودی سرکار یقین دہانی سے مکرگئی
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version