Advertisement

پابند سلاسل پاکستانیوں کی رہائی، ابرارالحق سعودی عرب پہنچ گئے

ہلال احمر پاکستان کے چئیرمین ابرارالحق نے سعودی عرب میں سفارت خانہ پاکستان کا دورہ کیا اور سفیرِ پاکستان راجہ علی اعجاز سمیت دیگر افسران سے  ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق ابرارالحق خصوصی دورہ پر سعودی عرب پہنچے جہاں انہوں نے پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز سے ملاقات کی۔

اس موقع پر ابرارالحق کی جانب سے ہلال احمر کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانی قیدیوں کے حوالے سے معلومات حاصل کیں اور ان کی رہائی اور فلاح و بہبود کے لئے قونصل خانےکے حکام سے گفتگو کی جبکہ سفارت خانے کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کو سراہا۔

ابرارالحق بطور چیئرمین ہلال احمر پاکستان سعودی عرب میں قید پاکستانی افراد کی رہائی کے سلسلے میں دورے پر ہیں اور اعلیٰ سعودی حکام سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
ایشیا کپ،میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
شہر قائد میں چینی کے نرخ کیا ہوں گے؟ کمشنر کراچی نے بتا دیا
پاکستان اور یو اے ای کا میچ میں ایک گھنٹے تاخیر کا شکار،قومی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچ گئی
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version