Advertisement

اداکارہ ریما کا شادی کی سالگرہ پر شوہر کیلئے محبتوں بھرا پیغام

پاکستان فلم انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ ریما خان نےشادی کی سالگرہ کے موقع پر شوہر کے لیے محبتوں سے بھرا پیغام جاری کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ریما نے شادی کی نویں سالگرہ پر اپنے شوہر ڈاکٹر طارق شہاب کے ہمراہ تصویر شئیر کرتے ہوئے انکے لیے پیغام جاری کیا ہے۔

انسٹاگرام پر تصویر یں پوسٹ کرتے ہوئے ریما خان نے لکھا کہ ’میں آج ہماری شادی کی سالگرہ کے خوشگوار موقع پر بہت خوش ہوں، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے کل کی ہی بات ہو‘۔

ریما خان نےمزید لکھا کہ ’مجھے ایک اچھا شوہر، ایک پیارا بیٹا اور بہت سارے اچھے دوست دینے کے لیے خدا کا شکر ہے‘۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ادکارہ محبت بھری نگاہوں سے اپنے شوہر کی طرف دیکھ رہی ہیں جبکہ اگلی تصویر سالگرہ کے کیک کی ہے جس پر لکھا ہے کہ ’شادی کی نویں سالگرہ مبارک ہو۔‘

واضح رہے کہ ریما خان نےاپنے فلمی کیریئر کا آغاز سال 1990میں کیا تھا اور اس دوران انہوں نے 200 سے زائد مقبول ترین فلموں میں کام کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version