Advertisement

معروف بھارتی صحافی ارنب گوسوامی گرفتار

معروف بھارتی اینکر پرسن ارنب گوسوامی کو گرفتار کرلیا گیا۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق ارنب گوسوامی کوخودکشی کے 2 سال پرانے کواس کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔

اینکر ارنب گوسوامی کو آئی پی سی کی دفعہ 306 کے تحت حراست میں لیا گیا۔ بھارتی میں میڈیا میں شائع اور نشر ہونے والی خبروں کے مطابق یہ گرفتاری سنہ 2018 میں ارنب گوسوامی کے خلاف ممبئی میں ’خود کشی پر اکسانے‘ کے الزامات کے تحت درج کیے گئے ایک مقدمے میں ہوئی ہے۔

ارنب گوسوامی کیخلاف کیس ایک انٹیریر ڈیزائنر کی خودکشی کے بعد درج ہوا تھا۔ خود کشی سے قبل تحریر کیے گئے اپنے ایک خط میں انٹیریر ڈیزائنر نے الزام عائد کیا تھا کہ ارنب گوسوامی نے انہیں ریپبلک نیٹ ورک اسٹوڈیو کی انٹیریر ڈیزائنگ کے عوض معاوضہ ادا نہیں کیا تھا، جس پر وہ دلبرداشتہ تھیں۔

ممبئی پولیس کا کہنا ہے کہ ارنب گوسوامی کو دو سال پرانے خود کشی کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے 2018میں 53 سالہ انٹیرئر ڈیزائنر اور اس کی والدہ کو خودکشی پر اکسانے کا الزام ہے۔

Advertisement

انٹیریر ڈیزائنرنے دو سال پہلے خودکشی کی تھی جس پر ان کی بیوی کی جانب سے الزام لگایا گیا کہ ارمب گوسوامی نے ان کے پیسے ادا نہیں کیے تھے تاہم اینکر پرسن نے الزام کو مسترد کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آسام میں بھارتی گرفت کمزور، ایک سال میں 35 بھارتی فوجی باغیوں کے ہاتھوں ہلاک
اگر ضرورت پڑی توکوئی امریکی سرپرستی میں حماس کوختم کرےگا، ڈونلڈٹرمپ
پیوٹن کا ٹرمپ کو فون، مشرق وسطیٰ میں قیام امن پر مبارکباد دی
مکہ مکرمہ، جدید ترین شاہ سلمان گیٹ منصوبے کا اعلان کر دیا گیا
بھارت روس سے تیل نہیں خریدے گا،ٹرمپ کا دعویٰ ،مودی سرکار یقین دہانی سے مکرگئی
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version