Advertisement

نامورفلمساز اور ڈائریکٹر اقبال کاشمیری چل بسے

اقبال کاشمیری

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ڈائریکٹر اور نامور فلم ساز اقبال کاشمیری چل بسے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق معروف ڈائریکٹر اور فلمساز اقبال کاشمیری گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور گزشتہ ایک ہفتے سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔
اقبال کاشمیری کے اہلخانہ کے مطابق ڈاکٹرز نے ان کی حالت تشویشناک بتائی تھی۔
پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ڈائریکٹر اقبال کاشمیری نے سوگوران میں 4 بیٹیاں اور 2 بیٹے چھوڑے ہیں۔
معروف ہدایت کار اقبال کاشمیری کی ہدایت کاری میں بننے والی مقبول فلموں میں “بلیک وارنٹ”، “رنگیلے جاسوس” اور “سستا خون مہنگا پانی” شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version