Advertisement

موسم کی تبدیلی ، سموگ کے بادل گہرے

پنجاب

موسم کی تبدیلی کے بعد لاہور میں  سموگ کے بادل چھا گئے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور دنیا میں فضائی آلودگی کے اعتبار سےآلودہ ترین شہر بن گیا جبکہ سموگ کے بادل گہرے ہو نے سے سانس لینا بھی دشوار ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 442 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سموگ میں اضافے کا درانیہ دسمبر تک جاری رہے گا۔

مزید پڑھیں

لاہور میں اسموگ کا سلسلہ جاری

لاہور اور اس کے گردو نواح میں کہیں ہلکی اور کہیں گہری...

Advertisement

ڈیفنس کے علاقے میں 485 ائیر کوالٹی انڈیکس ، گڑھی شاہو کے علاقے میں ائیر کوالٹی انڈیکس  591،  گلبرگ کے علاقے میں 545 ائیر کوالٹی انڈیکس، عسکری 10 کے علاقے میں 498 ائیر کوالٹی انڈیکس اور مال روڈ کے علاقے میں 539 ائیر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔

سیف سٹی اتھارٹی نے سموگ میں کمی کے لیے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے آئی چالان شروع کردیے ہیں۔

لاہور پولیس کی جانب سے بھی دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version