بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز سے آؤٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق مایہ ناز بلے بازبابراعظم اپنے دائیں ہاتھ کا انگوٹھا فریکچر ہونے کی وجہ سے سیریز سےآؤٹ ہوئے ہیں۔
Babar Azam ruled out of New Zealand T20Ishttps://www.bolnews.com/urdu/latest/2020/12/196504/amp/ pic.twitter.com/9ZPKGoRII5
— PCB Media (@TheRealPCBMedia) December 13, 2020
واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم اس وقت نیوزی لینڈ میں مودود ہے ،جہاں قومی ٹیم دسمبر 2020 اور جنوری 2021 میں نیوزی لینڈ کے ساتھ 3 ٹی 20 اور 2 ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔
ٹی ٹوئنٹی میچ 18، 20 اور 22 دسمبر کو آکلینڈ، ہملٹن اور نیپیئر میں ہوں گے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے تاورنگا میں کھیلا جائے گا، جبکہ دوسرا میچ کرائسٹ چرچ میں 3 جنوری سے شروع ہوگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

