Advertisement

قائداعظم کے وژن کے ذریعے پاکستان کاقیام عمل میں آیا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے یوم قائد پر قوم کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ قائداعظم محمدعلی جناح کابرصغیرکے مسلمانوں کیلئے وژن تھا جس کے ذریعے پاکستان کاقیام عمل میں آیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ تاریخ میں چندہی افراد کوایسی شہرت ملی جیسی ہمارے قائداعظم کو نصیب ہوئی ،بطورقوم کانمائندہ میں قائداعظم سےبھرپورعقیدت اورمحبت کا اظہارکرتا ہوں۔

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ قائد اعظم کا افراتفری اور محرومی سے ایک قوم بنانے کا عزم معجزہ تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
پیپلز پارٹی کا پنجاب میں زرعی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، پہلی بار 1 لاکھ 58 ہزار کی سطح عبور
پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، بجلی کی قیمت میں 6 فیصد کی کمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version