Advertisement

نیمل خاورعباسی کی ڈانس ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور عباسی نے اپنی بہن فضا خاور کی مہندی کی تقریب میں ڈانس کیا جس کی ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق سابقہ اداکارہ نیمل خاور کی چھوٹی بہن فضا خاور کی شادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے

مزید پڑھیں

نیمل خاور کا دلکش انداز مداحوں کو بھا گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ نیمل خاور کی نئی تصاویر نے...

گزشتہ روز اُن کی بہن فضا خاور کی مہندی کی تقریب ہوئی جس کی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نیمل خاور نے اپنی بہن کی مہندی کی تقریب میں سُرخ رنگ کا خوبصورت لہنگا زیب تن کیا ہوا ہے اور اُس کے ساتھ ہی دلکش جیولری بھی پہنی ہوئی ہے۔

نیمل خاور کی ایک وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ وہ ایک بھارتی گانے پر ڈانس کررہیں ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل نیمل نے اپنی بہن کی مایوں پر جذباتی پیغام جاری کیا تھا۔

Advertisement

نیمل نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے کیپشن میں لکھا تھا کہ ’جب آپ کی چھوٹی بہن اپنی زندگی کے ایک نئے مرحلے میں شامل ہو رہی ہو تو دیکھ کر کچھ ایسا ہی جذباتی محسوس ہوتا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ نیمل خاور کے ڈانس کی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے بڑی تعداد میں لائکس آرہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کرینہ کپور کے ساؤتھ انڈین فلم میں ڈیبیو کے متعلق اہم خبر
شوبز انڈسٹری میں سوشل میڈیا فالوونگ دیکھ کر کام ملتا ہے، اسماء عباس
ویب سیریز "ہیرا منڈی" کی شوٹنگ کے دوران اداکارہ ادیتی راؤ حیدری کو بھوکا رکھا گیا؟
پاکستان اور بھارت ایک جیسا ہے، دونوں ممالک کے لوگ مجھے پیار کرتے ہیں، سنجے لیلا بھنسالی
کیا سوناکشی سنہا کبھی سیاست میں آئیں گی؟
اداکارہ مایا خان رشتہ کلچر کیخلاف بول پڑیں!
Next Article
Exit mobile version