Advertisement

نیمل خاور کا دلکش انداز مداحوں کو بھا گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ نیمل خاور کی نئی تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے۔

سابق اداکارہ نیمل خاور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی بہن کیدھولکی ک ی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

مزید پڑھیں

اداکارہ ریما خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی معروف فلم اسٹار ریما خان نے مداحوں کے لیے معنی...

حمزہ علی عباسی کی اہلیہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے و الی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان کی تصاویر کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل نیمل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مایوں کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنی چھوٹی بہن فضا خاور کو دعائیں اور ان کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا تھا۔

واضح رہے کہ حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور کی چھوٹی بہن فضا خاور کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے اور گزشتہ روز ان کی مایوں کے بعد ڈھولکی کی تقریب ہوئی تھی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Next Article
Exit mobile version