Advertisement

وفاقی دارالحکومت کے مئیر کےانتخاب کیلئے پولنگ جاری

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے میئر کے انتخاب کیلئے پولنگ آج کی جارہی ہے جو شام پانچ بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سابق میئر شیخ انصر عزیز کے استعفے کے بعد مئیر کی نشست خالی  ہے جس کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پولنگ اسلام آباد کے سیکٹر جی 6 کے مئیر آفس میں ہو رہی ہے۔

میئر اسلام آباد کےانتخاب کے لیے مجموعی طور پر 3امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے جن میں پیرعادل شاہ نون لیگ اور ملک ساجد محمود پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں۔

مئیر اسلام آباد کیلئے اظہر محمود آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ انتخاب کیلئے 73 ووٹرز اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے۔

میئراسلام آباد کےانتخاب کے لیے الیکٹورل کالج 80 کا ہے جس میں اسلام آباد کے 50 یوسی چیئرمین، 3 ڈپٹی میئرز ووٹ کاسٹ کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
شہر قائد میں چینی کے نرخ کیا ہوں گے؟ کمشنر کراچی نے بتا دیا
پاکستان اور یو اے ای کا میچ میں ایک گھنٹے تاخیر کا شکار،قومی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچ گئی
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے
ڈائیوو ایکسپریس؛ نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے خواب کی تعبیر میں پیش پیش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version