Advertisement

عالمی وبا کے باعث پوری دنیاکی معیشتیں متاثرہوئیں، عاصم باجوہ

عاصم باجوہ

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے عالمی وبا کوروناکی وجہ سے  پوری دنیاکی معیشتیں متاثرہوئیں تاہم اس دوران چین واحد ملک ہے جس کی معاشی کارکردگی بہتر ہے۔

اسلام آباد میں ایس ڈی پی آئی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ چین کورونا سے پہلے ہی دنیا کے ساتھ خوشحالی بانٹنے کی سوچ لے کر چل رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سی پیک پر برق رفتاری سے کام جاری ہے، ایک خطہ ایک سڑک کا منصوبہ علاقائی رابطوں میں بہتری اورغربت میں کمی کا سبب بنے گا اور روزگار کو فروغ دے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version