Advertisement

عمران خان کسی بھی چور کو نہیں چھوریں گے،عمران اسماعیل

،عمران اسماعیل

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان کسی بھی چور کو نہیں چھوریں گے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عمران اسماعیل نے پی ٹی آئی کے جلسوں کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اسے کہا جاتا ہے پاور شو۔

Advertisement

اپنے پیغام میں عمران اسماعیل نے کہا کہ پی ٹی آئی نےان 11جماعتوں کے خلاف جلسے کئے اور اب وہی 11جماعتیں آج ایک اکیلے عمران خان کے خلاف جمع ہوئی ہیں۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مزید کہا کہ یہ لوگ جانتے ہیں وزیراعظم عمران خان چیلنجوں سے محبت کرتے ہیں،وہ کسی بھی چور کو نہیں چھوریں گے۔

علاوہ ازیں پی ٹی آئی رہنما اور وفاقی وزیر علی زیدی نے بھی حکومت مخالف تحریک پی ڈی ایم کے نام ایک سیاسی گاناشیئر کیا جس کی ویڈیو وائرل  ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا کہ سنا تھا کے پی ڈی ایم کے پاس کوئی اچھا گانا نہیں ہے؟ تو پاکستانی قوم کی طرف سے ایک تحفہ پیش ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version