Advertisement

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت توانائی کے شعبے میں اجلاس

وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت توانائی کے شعبے میں کی جانے والی اصلاحات کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم عمران خان کو اصلاحاتی عمل پر ہونے والی پیش رفت پر بریفنگ دی۔

وزیر اعظم نے صنعتوں کے لیے دئیے گئے انڈسٹریل پیکج پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت دی جبکہ آئی پی پیز سے ہونے والے مذاکراتی عمل کے حوالے سے بھی تفصیلی بریفنگ دی۔

 اجلاس میں بریفنگ کے دوران کہا گیا کہ ای سی سی نے اس پیکیج کے تحت دی جانے والی ٹیرف اور سبسڈی کی آج منظوری دے دی اور اطلاق گزشتہ ماہ نومبر سے کیا جائے گا۔

وزیر اعظم نے توانائی شعبے سے وابستہ مسائل کے پائیدار حل وضع کرنے کی ہدایت دی جبکہ عوام کو سہولتیں دینے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات اٹھانے کی بھی ہدایت دی۔

اجلاس میں اسد عمر، شبلی فراز، حماد اظہر، عمر ایوب شریک ہوئے جبکہ عبد الرزاق داؤد، عبد الحفیظ شیخ، ندیم بابر، تابش گوہر، سیکرٹری توانائی اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version