قصور، زہریلا کھانا کھانے سے 4 افراد جاں بحق

کراچی؛ مچھر کالونی میں دو گروپوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق
قصور کے نواحی گاﺅں سہاری میں زہریلا کھاناکھانے سے ایک ہی خاندان کے 4 افرادجاں بحق ہوگئے جبکہ ایک شخص کی حالت تشویشناک ہے۔
تفصیلات کے مطابق مرنے والوں میں آسیہ بی بی ،اس کے بچے 2 سالہ طیب،4 سالہ افضل اور6 سالہ اقراشامل ہے۔
متاثرہ خاندان مقامی بھٹہ پر کام کرتاتھا، خاندان کے سربراہ تنویر کو تشویشناک حالت کے پیش نظر ڈی ایچ کیو منتقل کردیاگیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement