Advertisement

اسکولز کھلنے سےمتعلق فیصلہ 4جنوری کوہوگا،شفقت محمود

Shafqat Mehmood is not happy with his popularity on social media

وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کا کہناہے کہ اسکولز کھلنے سے متعلق کسی فیصلے کےلیے 4 جنوری کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے  مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئے وفاقی وزیرتعلیم نے کہا کہ این سی او سی جنوری کی پہلے ہفتے میں تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق جائزہ لے گی، 10 جنوری کے بعد تعلیمی ادارے کھلنے یا نہ کھلنے کا فیصلہ 4 جنوری کو ہوگا۔

ان کا کہناتھا کہ چاہتے ہیں اسکول جلد کھل جائیں تاہم بچوں کی صحت پر کوئی رسک نہیں لے سکتے۔

 انھوں نے بتایا مہلک وبا کے باعث ملک بھر کے دینی مدارس بھی بند ہیں۔

واضح رہے کہ موجودہ سال مارچ سے ستمبر تک تعلیمی ادارے بند تھے۔ ستمبر سے مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولےگئے تاہم ملک میں کرونا کی دوسری لہر کے ساتھ ہی نومبر کے آخری ہفتے سےتعلیمی ادارے جنوری 2021 تک بند کرنےکافیصلہ کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
ایم کیوایم کے وفد کی شہبازشریف سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بات چیت
اسحاق ڈار کو سعودی وزیر خارجہ کا فون ، اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version