اپوزیشن جتنا زور لگا لے نتیجہ صفر بٹا صفر ہی نکلے گا، شیخ رشید

وفاقی وزیرِداخلہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ اپوزیشن جتنا زور لگا لے نتیجہ صفر بٹا صفر ہی نکلے گا۔
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ اپوزیشن کی ضدکی سیاست بند گلی کی جانب جا رہی ہے۔
شیخ رشید کا مزید کہنا ہے کہ اپوزیشن کی ضدکی سیاست کا نتیجہ کل مایوسی اور ناکامی میں نکلے گا، ان شاء اللّٰہ وزیرِ اعظم عمران خان ہی سرخرو ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ آر پار کی بجائے اپوزیشن کی سیاسی کشتی منجدھار میں ڈوبے گی، لیڈرکال دیتا ہے گلی محلے میں، 2 مہینوں سے دعوت نامے بانٹتا نہیں پھرتا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

