کرپشن کے بدنام زمانہ عناصرکوصرف رسوائی ملے گی، فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ کرپشن کے بدنام زمانہ عناصرکوصرف رسوائی ملے گی،پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھرنے کے قریب ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی نے کہا کہ جعلی راجکماری،شہزادے اورمولانامیں”اٹ کھڑکا”کاوقت آگیا۔
فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ قوم عقل سے عاری ٹولے کے درمیان جلدجوتوں میں دال بٹتی دیکھے گی،استعفوں کاشوشابھی ان کے گلے کی ہڈی بن چکا،انہوں نے کہاکہ اب یہ استعفے نگل سکتے ہیں نہ اگل سکتے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

