Advertisement

پاکستان میں عالمی وبا کے تیزی سے بڑھتے کیسز، مزید 83 اموات

23 new death report due to Coronavirus in Pakistan

ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب مزید 83 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ مزید 2 ہزار 142 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 35 ہزار621 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، جس کے بعد مجموعی کووڈ 19 ٹیسٹس کی تعداد 64 لاکھ 6 ہزار 281 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں کورونا کے 4 لاکھ 15 ہزار 352 مریض صحتیاب ہو چکے اور 37 ہزار 905 زیر علاج ہیں۔

کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 3 ہزار 732 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ سندھ میں 3 ہزار 379، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 563، اسلام آباد میں 394، گلگت بلتستان میں 99، بلوچستان میں 179 اور آزاد کشمیر میں 211 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک سندھ میں 2لاکھ 6 ہزار489 ، پنجاب میں ایک لاکھ 33 ہزار 179، خیبر پختونخوا میں 55 ہزار 811، اسلام آباد میں 36 ہزار 483، بلوچستان میں 17 ہزار 980، آزاد کشمیر میں 8 ہزار 040 اور گلگت بلتستان میں 4 ہزار 832افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔

Advertisement

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس وقت ملک بھر میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 37 ہزار 905 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version